Posted in pencil

انتخاب 

‏‎چن لیے پھول میں نے جو لگے پیارے مجھے 

یوں تو گلشن کی ہر اک شے پیاری ہے، نیاری ہے

Advertisements
Posted in شاعری

جیت 

سمے جب امتحاں پر امتحاں لیتا چلا جائے

تو اِک دن جیت جانے کے طریقے آ ہی جاتے ہیں