About

پنسل…جس کو پکڑ کر بچے لکھنا شروع کرتے ہیں ، کبھی تصویریں بناتے ہیں کبھی کاغذ پر اسی پنسل سے رنگ بکھیرتے ہیں ۔بچے جو سچے ہوتے ہیں ، انکی تحریریں بھی سچی ہوتی ہیں ، منافقت سے عاری ، جھوٹ اور بناوٹ سے پاک ، محبتوں اور خوشیوں بھری تو کبھی ماحول اور معاشرے کی تلخیوں کی عکاسی کرتے ہوئے ۔ وہ جانبدار نہیں ہوتے جو دیکھتے ہیں محسوس کرتے ہیں وہی پنسل سے کاغذ پر اتار دیتے ہیں ۔ ہمارا بلآگ پنسل بھی اندر کا ایک بچہ ہے ۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s